Advertisement

Main Ad

زلجیرا

زلجیرا


 زلجیرا


اجزاء۔

پانی ١ جگ

زیرا(بھنا ،پسا ہوا) ١چمچ

سونٹھ(ادرک کا پاؤڈر) ١چمچ

املی ١ پیالی

چینی ١کپ

برف حسب ضرورت


ترکیب۔

ایک برتن میں پانی ڈال کر اسے چولہے پہ رکھ دیں۔اب اس میں املی ،چینی،سونٹھ،زیرا ڈال کر ایک منٹ کے لیے پکائیں تاکہ اشیاء مکس ہو جائیں ۔اب اسے جگ میں چھان کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں یا پانچ منٹ کے بعد اس میں برف کے کیوبز ڈال کر ٹھنڈا کر کے پئیں

Post a Comment

0 Comments