Advertisement

Main Ad

کستوری دودھ

کستوری دودھ


 کستوری دودھ

اجزاء۔

پستے پچاس گرام

بادام پچاس گرام

دودھ ایک لیٹر

کھویا ایک کپ

چینی دو کھانے کے چمچ

کنڈینسڈ مِلک

پسی الائچی1/4چائے کا چمچ

زعفران 1/2چائے کا چمچ

،کیوڑا ایک چائے کا چمچ

ترکیب۔

 پہلے دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔اب اس میں چینی اور زعفران شامل کر کے پکائیں،پھر اس میں بادام اور پستے باریک کاٹ کر ڈالیں اور اسے اتنا پکائیں کہ وہ تین پائو رہ جائے۔اب اس میں کھویااور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر مکس کر لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Post a Comment

0 Comments