Advertisement

Main Ad

فروٹ کسٹرڈ

فروٹ کسٹرڈ


 فروٹ کسٹرڈ

اجزاء

دودھ فل کریم ایک لیٹر

کسٹرڈ پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے

چینی حسب ذائقہ

جیلی ایک پیکٹ جو آ پ کو پسند ہو

فروٹس کیلے،سیب،انگور،انار،اور جو آ پ چاہیں

میری بسکٹس ایک پیکٹ

کریم اولپرز ایک چھوٹا پیکٹ

ترکیب

دودھ بوائل کرکے اس میں چینی شامل کریں اور دس منٹ بعد کسٹرڈ ڈال کر اتنا پکائیں کہ آ پ کے کوکنگ اسپون سے مشکل سے بہے اب اسکو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اک سرونگ ڈش میں میری بسکٹس کا چورا ڈالیں کریم کی تہہ لگا کر فروٹس ڈالیں پھر کسٹرڈ اور جیلی کی تہہ لگا کر یہ ہی عمل دہرائیں آخر میں کریم کی تہہ پر جیلی میش کرکے ڈیزائننگ کردیں اور اگر کچھ ڈرائ فروٹس ہیں تو چھڑک دیں ٹھنڈا کرکے لطف لیں

Post a Comment

0 Comments