شوارما بریڈ
اجزاء۔
میدہ دو کپ
انسٹنٹ ایسٹ ایک چائے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
پانی گرم ایک کپ
ترکیب۔
ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈالیں اور گرم پانی سے سوفٹ ڈو گوندھ لیں بیس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں پھر پیڑے بنائیں ان پیڑوں کو پندرہ منٹ ڈھک کر چھوڑ دیںپندرہ منٹ بعد روٹی بیل لیں میڈیم آ نچ پر توا یا پین گرم کریں اور دونوں سائیڈوں سے پکا لیں آپ اس میں اپنی مرضی کی کوئی بھی فلنگ کر سکتے ہیں شوارما کی ترکیب پیج پر موجود ہے
0 Comments