کیریمل پڈنگ
اجزاء-
انڈا 4
چینی 1/2 کپ
دودھ 2 کپ
کیریمل کے لیے۔
چینی 4 کھانے کے چمچ
ترکیب۔
انڈے، چینی اور دودھ کو پھینٹیں۔5 منٹ تک پکائیں۔پین کو گرم کریں اور اس میں چینی ڈالیں جب تک یہ گہرا بھورا نہ ہو جائے اسے پگھلنے دیں۔اس آمیزہ کو کھیر کے سانچے میں ڈالیں۔اب دودھ کے آمیزے کو سانچے میں ڈال کر 30-40 منٹ تک بیک ہونے دیں۔شیف ٹپ: بیکنگ ٹرے میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور پھر پڈنگ مولڈ کو ٹرے پر بیک کرنے کے لیے رکھیں۔
0 Comments