چاکلیٹ اسٹرابیری رولز
اجزا
چاکلیٹ اسپریڈ ایک کپ
اسٹرابیری یا سیب باریک کٹے ہوئے
بریڈ سلائس 6 عدد
انڈا ایک عدد
ونیلا ایسنس دو قطرے
دودھ آدھا کپ
مکھن 50 گرام
کسٹرڈ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب
سلائس پر چاکلیٹ اسپریڈ کریں اور اسٹرابیری یا سیب کے چنکس ڈال کر رول کریں دودھ میں انڈہ،ونیلاایسنس اور کسٹرڈ پاؤڈر شامل کرکے اس میں رول ڈپ کریں اور فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر ھلکی آ نچ پر سینک لیں
4 Comments
Good
ReplyDeletenice
ReplyDeletewaoo
ReplyDeletesweet yammi
ReplyDelete