Advertisement

Main Ad

سیم آلو کا سالن

سیم آلو کا سالن


 سیم آلو کا سالن

سیم           ایک کلو

آلو تین سے چار عدد درمیانے 


پیاز            ایک عدد درمیانی


ٹماٹر         دو عدد درمیانے


ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چمچ

لال پسی مرچ    حسب ذائقہ

ہلدی              حسب ضرورت

نمک             حسب ضرورت

ہری مرچ      دو سے تین عدد

تیل           حسب ضرروت


سب سے پہلے سیم کو دونوں کناروں سے چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں اور آلو بھی کیوب میں کاٹ لیں سب سے پہلے کڑھاںٸ میں تیل ڈالیں اور پیاز ڈال کر فراںٸ کریں اب ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں لیں اب ٹماٹر چوپ نمک لال مرچ اور ہلدی ڈال کر بھونیں اور ساتھ آلو اور سیم ڈال کر بھونیں اور پانی ڈال کر ڈھک کر پکنے رکھ دیں جب ترکاری گل جاںۓ اور پانی خشک ہوجاںۓ تو ہری مرچ چوپ کر کے ڈالیں اور بھونیں جب تیل اوپر آجاںۓ تو چولھے سے اتار کر ڈش میں سرو کریں۔

Post a Comment

5 Comments