دیگی حلیم
اجزاء۔
گوشت(بون لیس) ایک کلو
پیاز ایک پاؤ
دھنیا(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
گیہوں آدھا پاؤ
دال ماش آدھاپاؤ
دال چنا آدھا پاؤ
تیل ایک پاؤ
لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ
نمک چائے کے تین چمچ
دال مسور آدھا پاؤ
دال ارہر آدھا پاؤ
مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پسا گرم مسالا ایک چمچہ
ادرک جولین کٹ مٹھی بھر
لیموں کاٹ لیں گارنشنگ کے لیے
ہری مرچیں اور ہرا دھنیا گارنشنگ کے لیے
چاول کا آٹا ۔ دو چمچ یا چاول ابال کر آدھی پیالی چاول پانی کے ساتھ گرائنڈ کر لیں
ترکیب۔
گیہوں اور تمام دالوں کو دو گھنٹے بھگو لیں دالوں کا پانی ہر آدھے گھنٹے کے بعد تبدیل کریں ۔ گیہوں کو الگ ابال لیں اور جب گلنے کے قریب ہو تو اس میں ہلدی ڈال دیں ۔ چنے کی دال کو ابال لیں ادھ گلی ہو تو باقی دالیں بھی ڈال کر خوب اچھی طرح گلا لیں اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔ فرائی ہوئی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔ تیل میں لہسن اور ادرک بھونیں نمک اور گرم مسالے کے علاوہ تمام مسالے ڈال دیں تمام مسالے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔ اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔ اس کے بعد تمام دالیں اور گیہوں ڈالیں۔ پانی قدرے کم رہ جائے تو اچھی
1 Comments
Tasty
ReplyDelete