Advertisement

Main Ad

مونگ دال حلوہ

مونگ دال حلوہ


 مونگ دال حلوہ


اجزا 

مونگ دال ۔ایک کپ

گھی ۔ایک کپ

الائچی پاوڈر ۔ایک چمچ

دودھ۔ایک کپ۔

چینی۔ایک کپ

بادام ۔آدھا کپ

ترکیب۔

دال کو چار سے پانچ گھنٹوں کیلے بھگو کر رکھ دیں۔۔اور اس کو گرائنڈ کرلیں.اب اک کڑاہی میں گھی ڈالیں اور گرم کرلیں۔گھی میں پسی ھوئی دال ڈال دیں ۔اود خوب اچھے سے بھونیں ۔جب دال کا رنگ تھوڑا تبدیل ہونے لگے تو اس میں الائچی پاوڈر شامل کردیں۔چمچے کو مسلسل چلاتے رہیں ۔آنچ بلکل مدھم رکھنی ھے۔چینی شامل کردیں اور اچھے سے بھونیں۔جب چینی اچھے سے مکس ہو جاے تو دودھ شامل کردیں اور مکس کردیں اچھے سے بھونیں۔جب دودھ اچھے سے مکس ھوجاۓ  تو باریک کٹے بادام ڈال دیں۔پانچ منٹ مزید پکائیں اور گیس بند کردیں۔پلیٹ میں گرم گرم حلوہ نکالیں اور بادام سے گارنش کریں۔آسان اور مزیدار حلوہ تیار ہے

Post a Comment

0 Comments