Advertisement

Main Ad

ہیش براؤن

ہیش براؤن


 ہیش براؤن

اجزاء

آ لو 4 عدد

ٹھنڈا یخ پانی ا لیٹر

نمک حسبِ ذائقہ

پسی ہوئ لال اور کالی مرچیں آ دھا چائے کا چمچہ

کارن فلور 2 کھانے کے چمچے

چاول کا آٹا 2 کھانے کے چمچے

مکھن 2 کھانے کے چمچے

تیل شیلو فرائی کے لیے

ترکیب

آلو کدوکش کرکے دس منٹ ٹھنڈے یخ پانی میں بھگو دیں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں جب پانی بالکل خشک ہو جائے تو مکھن گرم کرکے دو سے تین منٹ ان آ لو وں کو مکس کرلیں اور تمام اجزاء شامل کرکے اپنی پسند کی شیپ دیکر تیل میں شیلو فرائی کرلیں

Post a Comment

4 Comments