Advertisement

Main Ad

چکن شامی کباب

چکن شامی کباب


 چکن شامی کباب

اجزاء

چکن تین پاؤ ہڈی کے ساتھ 

دال ایک چوتھائی کپ

لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ

پسا ہوا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ

کٹی ہوئی مرچیں ایک کھانے کا چمچہ

نمک حسبِ ضرورت

تمام اجزاء کو ابالنے کے لیے رکھدیں اور پانی خشک ہونے پر ھڈیاں الگ کردیں اب اس آ میزہ میں باریک کٹا ہرا مصالحہ (پودینہ،ھرادھنیااور ہری مرچیں شامل کریں) اور کفگیر کی مدد سے ا ھی طرح یکجان کرلیں کباب کی شیپ دیں اور انڈے میں ڈپ کرکے یا انڈا مکس کرکے شیلو فرائی کرلیں

نوٹ: اگر یہ کباب آپ کو فوری فرائی کرنے ہیں تو اسمیں کرمبز یا ایک ابلے ہوئے آ لو کا اضافی کرلیں اور اگر فریزر کرنے ھیں تو یہ دونوں اجزا ھرگز شامل نہ کریں ورنہ کباب نہ تو خسرہ ھونگے اور ٹوٹ بھی جائیں گے

Post a Comment

3 Comments