Advertisement

Main Ad

آ ٹے کے گلاب جامن

آ ٹے کے گلاب جامن


 آ ٹے کے گلاب جامن

اجزاء

آ ٹا ڈیڑھ کپ

دودھ ا کلو

گھی 4 کھانے کے چمچے

چینی ڈیڑھ کپ

پانی آ دھا لیٹر 

میٹھا سوڈا ایک چٹکی بھر

الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچہ

تیل فرائی کے لیے

ترکیب

دودھ کو ا چمچہ گھی ڈال کر ابال لیں اور مستقل چمچہ چلائیں کہ وہ ایک کپ رہ جائے اب آ ٹاچھان کر اسمیں سوڈا،ایک چمچہ گھی اور دودھ ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر گوندھ لیں کہ ایک اچھی ڈو بن جائے دس منٹ رکھدیں اب گلاب جامن کو شیپ دیں اور فرائی کرلیں چمچہ نہ چلائیں ایک پین میں پانی ڈال کر چینی اور الائچی پاؤڈر ڈالیں اور چینی حل ھونے تک پکائیں دس منٹ بعد گلاب جامن ڈالیں اور مزید آنچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور چولہا بند کردیں اور دو گھنٹے تک ایسے ہی رکھدیںبنائیں اور مزے کریں

Post a Comment

4 Comments