Advertisement

Main Ad

مونگ پھلی کے پیڑے

مونگ پھلی کے پیڑے


 مونگ پھلی کے پیڑے


اجزاء-

مونگ پھلی ایک پاؤ

سوکھا دودھ(نیڈو) ایک کپ

چینی ایک چوتھائی کپ

پانی آ دھا کپ

الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

مکھن ایک کھانے کا چمچہ

پستہ گارنش کے لئے

ترکیب۔ 

ترکیب مونگ پھلی بھون کر چھلکا الگ کرکے گرائنڈ کرلیں اور پھر سوکھا دودھ شامل کریں چینی کا شیرہ بنا کر شامل کریں اور ھلکی آ نچ پر اتنا بھونیں کہ اکٹھا ہونے لگے اب اس میں مکھن یا گھی ملائیں اور اچھی طرح مکس کرلیں چولہا بند کردیں اور نیم گرم ہونے پر پیڑے بنا کر پستہ سے گارنش کریں۔

Post a Comment

1 Comments