Advertisement

Main Ad

چاکلیٹ کیک بغیر اوون

چاکلیٹ کیک بغیر اوون


 چاکلیٹ کیک بغیر اوون

اجزاء

میدہ ایک کپ

چینی ایک چوتھائی کپ 

کوکو پاؤڈر ایک چوتھائی کپ 

انڈہ ایک عدد

بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ

بیکنگ سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچہ

سرکہ ا چائے کا چمچہ 

چاکلیٹ ایک پیکٹ دودھ ایک کپ

تیل ا کپ

ترکیب

انڈے میں چینی ملا کر پھینٹ لیں اب تیل شامل کرکے مزید پھینٹ لیں کہ گاڑھا ہو جائے اب اس آ میزہ میں میدہ ۔کوکوپاوڈر ۔بیکنگ پاؤڈر۔بیکنگ سوڈا۔اورسرکہ ملا کر تھو ڑا تھوڑا دودھ ملاتے رہی اور کٹ اینڈ فولڈ میتھڈ اپناتے ہوئے گاڈھا بیٹر تیار کرلیں .ایک خالی پتیلی میں اسٹینڈ رکھ کر پندرہ منٹ پری ہیٹ کرلیں اب مولڈ کو گریس کر کے میدہ ڈسٹ کریں آ دھا کیک بیٹر ڈال کر بیچ میں چاکلیٹ کے پیس ڈالیں اور باقی بیٹر ڈال کر مولڈ کو اسٹینڈ پر رکھ کر ھلکی آ نچ پر 20,منٹ کے لیے ڈھک کر رکھدیں آپکا چاکلیٹ لاوا کیک تیار ھے

Post a Comment

6 Comments