Advertisement

Main Ad

بریڈ کچوری

بریڈ کچوری


 بریڈ کچوری


اجزاء۔

ابلے ،میشڈ آلو 2عدد

باریک کٹا ہو اچکن آدھا کلو

ہری مرچیں چوپڈ 2-3عدد

نمک حسبِ ذائقہ

ابلے ہوئے مٹر 1کپ

چاٹ مصالحہ 1-2چائے کے چمچ

لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ

کٹی کالی مرچ 1-2چائے کے چمچ

سبز دھنیا 2-3کھانے کے چمچ

بریڈ سلائیسیز

ترکیب۔

ایک باؤل میں ابلے ،میشڈ آلو ، باریک کٹا ہوا چکن، ہری مرچ، نمک، مٹر، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب سینڈوچ بریڈ کو گول کاٹ کر اس پر تیار کیا ہو امکسچر رکھیں اور دوسری بریڈ رکھ کر بند کر دیں۔پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے تیار کی ہوئی بریڈز کو تیز آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

Post a Comment

1 Comments