بریڈ پکوڑے
اجزاء
سلائس 8 عدد
بیسن ا کپ
پیاز دو عدد چوپڈ
ھری مرچیں 4 عدد چوپڈ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
لال مرچیں حسب ذائقہ
گرم مصالحہ آ دھا چائے کا چمچہ
پانی گاڑھا آ میزہ بنانے کے لیے
چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچہ
تیل شیلو فرائی کے لیے
ترکیب
بیسن کا گاڑھا آ میزہ تیار کرلیں اور تمام اجزاء شامل کریں اب آ لو کے بھرتے کی طرح سلائس کے دونوں اطراف اسپریڈ کریں اور شیلو فرائی کریں اور نکال کر کیچپ/چٹنی کے ساتھ پیش کریں
5 Comments
Good
ReplyDeletewaoo
ReplyDeletenice
ReplyDeletegood
ReplyDeletethanks for comments us..
ReplyDelete