Advertisement

Main Ad

کالے چنا کی چاٹ

کالے چنا کی چاٹ


 کالے چنا کی چاٹ

اجزاء: 

کالے چنے

پیاز 

ٹماٹر 

ہری مرچ 

چاٹ مصالحہ 

املی

نمک 

 آلو

 ہرا دھنیہ

 زیرہ

 کٹی لال مرچ

تیل


بنانے کا طریقہ:  آلو اور چنے الگ الگ ابال لیں اوت املی کو بھگو دیں ۔۔ ایک برتن لیں تیل گرم کر کہ اس میں زیرہ ڈالیں   پھر  ہری مرچ ۔ پیاز اور ٹماٹر باریک کاٹ کہ ڈالیں  ار انہیں اچھے سے بھوں لیں ۔  پھر ابلے ہوئے آلو ۔ چنے اور املی کا پیسٹ ڈالیں  نمک اور کٹی لالمرچ ڈال کہ اچھے سے مکس کریں   اور توڑی دیر مزید پکا کہ اتار لیں۔

 آخر میں چاٹ مصالحہ اور ہرا دھنہ ڈال کہ کھا لیں

Post a Comment

0 Comments