Advertisement

Main Ad

کھجوری

کھجوری


 کھجوری


اجزاء-

میدہ دو سو پچاس گرام 

انڈہ ایک عدد 

چینی آدھا کپ 

گھی ایک چوتھائی کپ 

تیل ایک چوتھائی کپ 

کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچ 

سوجی چار کھانے کے چمچ 

دُودھ حسبِ ضرورت 


تركيب۔

ایک پیالے میں میدہ، انڈہ، چینی، گھی، تیل، کھانے کا سوڈا اور سوجی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

پھر اسے دُودھ کے ساتھ گوندھ لیں۔

ڈو کو پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

اس کے بعد بیل  کر نمک پارے کی طرح کاٹیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

Post a Comment

0 Comments