Advertisement

Main Ad

نرگسی کوفتے

نرگسی کوفتے


 نرگسی کوفتے


اجزاء:


قیمہ ---- ایک کلو


ادرک لسہن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ


نمک ---- حسب ذائقہ


پیاز ---- دو عدد درمیانی


لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ


ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد


ہرا دھنیا ---- آدھی گٹھی


بھنے ہوئے چنے ---- چار کھانے کے چمچ


ڈبل روٹی کے سلائس ---- دو عدد


انڈے ---- نو عدد


گریوی کے اجزاﺀ


پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد درمیانی


ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک چائے کا چمچ


نمک ---- حسب ذائقہ


لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ


دھنیا پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ


ہلدی پسی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ


سفید زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ


ثابت گرم مصالحہ ---- ایک کھانے کا چمچ


دہی (پھینٹا ہوا) ---- ایک پیالی


کوکنگ آئل ---- آدھی پیالی


ترکیب:


قیمے میں کوفتے کے تمام مصالحے ملا کر دو مرتبہ پیس لیں-ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-آٹھ انڈوں کو سخت سا ابالیں٬ ہاتھوں کو ہلکا سا چکنا کر کے قیمے کو اچھی طرح انڈوں پر لپیٹ دیں- چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرح محفوظ کر لیں- دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں-

Post a Comment

5 Comments