Advertisement

Main Ad

گھر پہ بنائےبادام کا حلوہ


گھر پہ بنائےبادام کا حلوہ


گھر پہ بنائےبادام کا حلوہ 


اجزاء۔ 

بادام کا پیسٹ ایک کپ

 دیسی گھی ایک کپ

سوجی دوسو پچاس گرام/ایک پاؤ

دودھ دو کپ

چینی آدھا کپ

کھویا دو سو پچاس گرام/ایک پاؤ

آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ آپشنل

بادام سجاوٹ کے لئے


ترکیب۔ 

گھی کو گرم کرکے اس میں سوجی ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگ جائے۔پھر دودھ، چینی اور بادام پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور فرائی کرلیں۔اب کھویا، آلمنڈ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی اوپر آ جائے۔سرونگ پلیٹر میں نکال کر بادام سے سجا کر پیش کریں۔ 

نوٹ ..بادام رات بھر بھگو دیں پانی میں صبح چھلکا اتار کر تھوڑے پانی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔

Post a Comment

5 Comments