کھجور کا شیک
اجزاء
کھجور ............... آدھا کپ
کریم ................. 1 سے 2 کپ
دودھ ................ 1 کپ
شہد ............... ایک چوتھائی کپ
ونیلا آئسکریم .............. 1 کپ
ترکیب
کھجوروں کی گٹھلیاں نکال کر انہیں ٹکڑے کرلیں۔ایک بلینڈر میں سارے اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔گلاس میں نکالیں اور برف شامل کرکے سرو کریں، چاہیں تو گارنشنگ کے لیے پستہ بادام بھی شامل کردیں۔
Please follow wow foods for more recipes like comments and share us
1 Comments
Good
ReplyDelete