Advertisement

Main Ad

کرسپی آلو کٹلس اوراسپیگٹیی

کرسپی آلو کٹلس اوراسپیگٹیی کے ساتھ


 کرسپی آلو کٹلس اوراسپیگٹیی کے ساتھ


اجزاء:-


آلو: 1/2 کلو ( ابال کر میش کرلیں) 

اسپیگٹیی: 1/2 پیکٹ (ابال لیں)

شملہ مرچ: 1 عدد باریک کٹی ہوئی

پسی لال مرچ:1/2 چمچ

پسی کالی مرچ: 1/2چمچ

زیرہ 1 چمچ ( بھون کر پیس لیں)

نمک : حسب ذائقہ

ہرا دھنیہ، ہری مرچ: حسب ضرورت

فرائ کرنے کے لیے:-

تیل :حسب ضرورت 

بریڈ کرمبز 

میدہ:2 کھانے کے چمچ (1پیالی پانی میں گھول لیں)

چپس : ( باریک پیس لیں)


ترکیب :-


 تمام مصالحہ جات ابلے ہوئے آلو میں ملائیں اور اسپیگٹیی بھی اس ہی میں شامل کریں اب اس کی لمبے کٹلس بنائیں۔ پہلے ان کٹلس کو پہلے میدے میں ڈپ کریں ،پھر بریڈ کرمبز میں اور پھر چپس میں اب آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔اور شام کی چائے کے ساتھ پیش کریں

Post a Comment

3 Comments