سویوں کا زردہ
اجزاء
سویاں ایک پیکٹ
کشمش پاؤ کپ
بادام پاؤ کپ
چینی حسب منشاء
چھوٹی الائچی 3عدد کھول لیں
پانی حسب ضرورت
گھی آ دھا کپ
کھویا آ پشنل
ترکیب
گھی گرم کرکے کشمش اور بادام ہلکے سے فرائی کریں اور نکال لیں اب اس گھی میں الائچی کڑ کرائیں پھر سویاں بھون کر پانی شامل کریں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں جب پانی خشک ہونے لگے تو میوہ ملائیں اور کھویا بھی شامل کرکے ڈش آ وٹ کرلیں
1 Comments
Tasty
ReplyDelete