Advertisement

Main Ad

آٹےکاحلوہ

آٹےکاحلوہ


 آٹےکاحلوہ


اجزاء:

آٹا  1کپ

چینی  1کپ

پستہ2کھانے کے چمچ

پانی ڈھائی کپ

دیسی گھی 1/2کپ

بادام 2کھانے کے چمچ

کاجو سجاوٹ کے لیے

ترکیب:

کڑاہی میں گھی گرم کرکے آٹا ڈال کر دھیمی آنچ پر اتنا بھونیں کہ آٹے کا کچا پن دور ہوجائے اور رنگ بھی ہلکا براﺅن سا ہوجائے۔الگ برتن میں پانی اورچینی  ڈال کر شیرا تیار کرلیں، جب آٹا بھن جائے تو گرم شیرا ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔حلوہ گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اُتارلیں۔اب ڈش میں ڈال کر ڈرائی فروٹ  سے سجا کر کھانے کے لئے پیش کریں.بہت ہی مزے دار حلوہ سردیوں کے لئےبھی بہت مفید ہے۔

Post a Comment

4 Comments