دال_کی_پنجیری
اجزا
ڈرائی فروٹ: بادام، اخروٹ گری ، پستہ، ثابت ناریل ( کدوکش کے زریعے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بنائیں)، چار مغز، چھوہارے، آلسی کے بیج ، پھول مکھانے، کاجو، گوندھ، کشمش، کمرکس۔ یہ آپ پر ہے آپ کیا کیا ڈرائی فروٹ ڈالتے ہے, کتنا ڈالتے ہے جتنا ڈالینگے اتنا مزے کا لگے گا نا بھی ڈالنا چاہے....
سوجی 250 گرام
کھویا 200 گرام
گیہوں کا آٹا 50 گرام
ماش کی دال 250 گرام
چینی
دیسی گھی
پنجیری بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے سوجی ، دال کے آٹے اور دیسی گھی کو برابر مقدار میں لیکر گرم کریں، تھوڑی دیر بعد اس میں گیہوں کے آٹے کو شامل کردیں، تینوں اجزا کو ہلکی آنچ پر اتنا بھونیں کی وہ لائٹ براؤن ہوجائیں، تمام ڈرائی فروٹ کو علیحدہ سے فرائی کریں ، اس کے بعد اسمیں کھویا، بادام، پستے ، چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔
0 Comments