Advertisement

Main Ad

میٹھی چٹنی

میٹھی چٹنی


 میٹھی چٹنی

اجزا

املی کا گودا ایک پیالی

چینی ایک پیالی

لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

ادرک ایک ٹکڑا

سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

چاٹ مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

ایک برتن میں املی کا گودا، چینی، لال مرچ، ادرک اور سفید زیرہ ڈال کر چولہے پر پکانے کے لیے رکھ دیں۔

جب تیار ہو جائے تو چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Post a Comment

6 Comments