Advertisement

Main Ad

روغنی نان گھر پہ بناٸے

روغنی نان گھر پہ بناٸے


  روغنی نان گھر پہ بناٸے 


اجزا

میدہ 2 کپ

یسٹ ½-2 چائے کا چمچ

چینی 1 چائے کا چمچ

مکھن 1 کپ

نمک حسبِ ضرورت


ترکیب

سب سے پہلے نیم گرم پانی میں یسٹ اور چینی شامل کر کے چھوڑ دیں.جب یسٹ پھول جائے تو ایک مکسنگ باول میں ڈالیں اور میدہ، نمک اور 2-3 کھانے کے چمچ مکھن چھوڑ کر باقی شامل کر لیں اورآٹا گوندھ لیں۔پھر اسے 2-3 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اور پیڑے بنا لیں۔موٹا موٹا بیل کر کانٹے سے نشان لگا لیں اور پہلے سے گرم اوون میںرکھ دیں۔اوون کو 200 ڈگری پر 8-10 منٹ تک کے لیۓ بیک کریں۔کلر آ جانے پر مکھن سے برشنگ کر لیں اور مزید 1-2 منٹ کےلیے مزید بیک کریں۔اوون سے نکال کر گرما گرم پیش کریں نان تیار ہیں۔

Post a Comment

4 Comments