جسم میں خون پیدا کرنے کے لئے
اجزإ۔
ٹماٹر 4 کلو،
کشمش 1/2 کلو،
ادرک 100 گرام،
سرکہ 1 لیٹر،
گُڑ 2 کلو،
نمک و مرچ حسبِ ضرورت۔
ٹماٹر کاٹ کر مٹی کی ہانڈی میں پکائیں جب گل جائیں تو ٹماٹر کے بیج اور چھلکے دُور کر کے اس میں گُڑ، سرکا، ادرک اور کشمش شامل کر کے گاڑھا قوام بنائیں اور محفوظ کریں۔
خوراک: ہر کھانا کھانے کے بعد آدھا گھنٹہ بعد دو چمچ ہمراہ پانی لیں۔
فوائد:
دل، دماغ اور معدہ اور جسم کو طاقت دیتا ہے، خون پیدا کرتا ہے، دماغ کی رطوبتیں چھانتا ہے اور بھوک خوب لگتی ہے۔
2 Comments
waoo
ReplyDeleteyammi
ReplyDelete