چاکلیٹ سوس
اجزاء
فریش دودھ 1 کپ
کوکو پاوڈر 2 چمچ
کریم 1 چمچ
چینی 3 چمچ
میدہ 1 چمچ
مکھن 1 چمچ
ونیلا اسنس
ترکیب
دودھ میں ان سب چیزوں کو مکس کر لیں تا کہ لمز نہ بنیں اور پھر 5 منٹ ہلکی آنچ پر پکا لیں اور ساتھ ساتھ چمچ ہلاتے جائے تاکہ لگ نہ جائے اور پھر ٹھنڈی کر لیں اچھی طرح سوس کو اور پھر شیشے کے جار میں ڈال کر فریج میں رکھ کیں اور پھر اسے چاہے کیک یا بریڈ کے ساتھ استعمال کریں
2 Comments
Good
ReplyDeletewaoo
ReplyDelete