سویٹ اینڈ ساور چکن
اجزاء
چکن بون لیس کیوب 300 گرم
کارن فلور ایک چمچ
پانی دو چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
ان سب کو مکس کر کے رکھ لیں
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ
پائن ایپل 1/2 کپ
تیل 3 چمچ
گاجر ایک عدد سلائس کٹنگ
شملہ مرچ ایک عدد کیوب کٹنگ
بند گوبھی کیوب کٹنگ 1/2 کپ
پیاز ایک عدد کیوب کٹنگ
نمک حسب ذائقہ
چلی سوس 2 چمچ
سویا سوس 2 چمچ
سرکہ 4 چمچ
کیچپ 1 کپ
وائٹ پیپر ایک چمچ
کالی مرچ آدھی چمچ
پانی یا یخنی / 1/2 کپ
کارن فلور ایک کپ پانی میں گھول کر رکھے۔
ترکیب۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ اور ساتھ میں چکن ڈال کر 3 منٹ تک تیز آنچ پر فرائی کریں اس کے بعد گاجر بند گوبھی شملہ مرچ پیاز شامل کریں اور مزید 2 منٹ تک پکائیں پھر پائن ایپل کیچپ سرکہ چلی سوس سویا سوس نمک چینی وائٹ پیپر کالی مرچ اور پانی ڈال دیں اور آنچ کو تیز رکھے اور مزید 2 سے 3 منٹ تک پکائیں اس کے بعد انج کو آہستہ کریں اور تھوڑا تھوڑا کارن فلور جا آمیزہ ڈالتے جائیں اور ساتھ ساتھ چمچ چلاتے رہیں جب سوس گاڑھی ہو جائے تو اتار لیں مزیدار Sweet and Sour تیار ہے
4 Comments
nice
ReplyDeleteyammi
ReplyDeletewao
ReplyDeletetasty
ReplyDelete