,,چلی ساس ,,
اشیاء ۔۔۔۔
فریش لال مرچیں ۔۔۔ آدھا کلو
سفید سرکہ ۔۔۔۔ دو کپ
نمک ۔۔۔۔۔۔۔ دو بڑےچمچ
چینی ۔۔ ایک بڑا چمچ
ترکیب ۔۔۔
مرچوں کو دھو کر پنکھے کے نیچے پانی سکھا لیں ۔۔ ڈنڈیاں الگ کر دیں اور ایک بڑے باؤل میں ڈال کر تین دن کے لیئے سرکے میں بھگو دیں ۔۔ دن میں ایک بار الٹ پلٹ دیں ۔۔ تین دن بعد سرکے میں ڈوبی مرچیں, نمک اور چینی ڈال کر تیس سیکنڈ کے لئے بلینڈر چلا دیں ۔ ساس تیار ہے ۔
4 Comments
Nice
ReplyDeleteeasy to make at home
ReplyDeletegood
ReplyDeleteeasy recipe
ReplyDelete